عجم قدیم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - سترھویں صدی عیسوی کے وسط میں سوویٹ اشترا کی جمہوریہ آذر بیجان کے شمالی علاقے کی اواری زبان جب عربی حروف میں لکھی جانے لگی تو عجم قدیم کہلائی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - سترھویں صدی عیسوی کے وسط میں سوویٹ اشترا کی جمہوریہ آذر بیجان کے شمالی علاقے کی اواری زبان جب عربی حروف میں لکھی جانے لگی تو عجم قدیم کہلائی۔